نئے پاکستان میں مہنگائی نے ماں بیٹی کوفاقوں پر مجبور کردیا،دونوں نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی،لرزہ خیز واقعہ
کبیروالا/ عبدالحکیم (این این آئی ) تھانہ سراے سدھو نند پور میں ماں بیٹی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کبیروالا کے علاقے تھانہ سراے سدھو نند پور کی رہائشی خاتون ماں بیٹی نے حالات سے دل برداشتہ ہوکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا بتایا جاتا ہے… Continue 23reading نئے پاکستان میں مہنگائی نے ماں بیٹی کوفاقوں پر مجبور کردیا،دونوں نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی،لرزہ خیز واقعہ











































