مولانا مسعود اظہرکو حراست میں لے لیاگیا
اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کے 44 ارکان حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ حراست میں لئے گئے مولانا مسعود اظہر ، محمد مفتی عبدالرئوف اور حماد اظہر بھی شامل ہیں ۔اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور سیکریٹری داخلہ اعظم سلمان نے اس… Continue 23reading مولانا مسعود اظہرکو حراست میں لے لیاگیا











































