وفاقی وزرا سمیت کئی سینئر رہنماؤں نے شیخ رشید احمد کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بنانے کی مخالفت کر دی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزرا سمیت کئی سینئر رہنماؤں نے مختلف وجوہات کی بنا پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بنانے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ شیخ رشید احمد کو اسپیکر پر حملہ نہیں کر ناچاہیے تھا ،وزیر ریلوے کو پی اے سی میں… Continue 23reading وفاقی وزرا سمیت کئی سینئر رہنماؤں نے شیخ رشید احمد کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بنانے کی مخالفت کر دی











































