’’ صبح ہوتی ہے شام ہوتی زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے‘‘ رہائی مل گئی تو کہاں جائوں گا؟نوازشریف دل کی با ت زبان پر لے آئے
لاہور ( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ہمارے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہی ہے ،ان لوگوں کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے ،مجھے وہ ٹی وی دیاہے جس پر کوئی خبر نامہ نہیں آتا،… Continue 23reading ’’ صبح ہوتی ہے شام ہوتی زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے‘‘ رہائی مل گئی تو کہاں جائوں گا؟نوازشریف دل کی با ت زبان پر لے آئے









































