پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے خیالات ملتے ہیں ،امریکہ کو اچھا موقع مل گیا، امریکی سینیٹر نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)امریکی سینیٹر لنڈسے نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کر دار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج قبائلی علاقوں میں بہترین کام کر رہی ہے،ملک میں امن آیا ہے ،افغان بارڈر پر باڑ لگانا پاکستان کا اچھا اقدام ہے ،کانگریس میں اپنے ساتھیوں کو بہتری… Continue 23reading پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے خیالات ملتے ہیں ،امریکہ کو اچھا موقع مل گیا، امریکی سینیٹر نے بڑا دعویٰ کردیا











































