تناؤ کی اصل وجہ کیا ہے؟ پاک بھارت کشید گی پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز دے دیں
اسلام آباد (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی پر مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مذاکرات کی تجویز دی ہے۔پاک بھارت موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے خطے کی سلامتی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ترکی کے وزیر خارجہ نے… Continue 23reading تناؤ کی اصل وجہ کیا ہے؟ پاک بھارت کشید گی پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز دے دیں











































