پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال ، یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں45پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 40پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر139روپے سے تجاوزکرگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال ، یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بڑا اضافہ











































