سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان عوام کو بھاری پڑ گیا،موبائل سروس بند،فضائی حدود بند،ٹریفک کا داخلہ ممنوع،تفصیلات جاری
اسلام آباد (آن لائن ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں دو روز کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں فضائی حدود بند، موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان عوام کو بھاری پڑ گیا،موبائل سروس بند،فضائی حدود بند،ٹریفک کا داخلہ ممنوع،تفصیلات جاری









































