چوہدری برادران ، حنا ربانی کھرسمیت کئی سیاستدان نیب کے ریڈار پر ،ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بڑے بڑے فیصلے کر لئے گئے
اسلام آباد (این این آئی) نیب کے ایگزیکٹوبورڈ نے سابق حنا ربانی کھر ،سابق چیئر مین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ ،لیگی رہنما صدیق الفاروق ،سابق ایم ڈی بیت المال بیرسٹر شیخ عابد وحید سمیت 13نئی انکوائریوں اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین ، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سمیت سات عہدیداروں کے… Continue 23reading چوہدری برادران ، حنا ربانی کھرسمیت کئی سیاستدان نیب کے ریڈار پر ،ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بڑے بڑے فیصلے کر لئے گئے











































