پاکستان کی طرف سے جارحیت کا جواب دینے پر بھارتی جنگی جنون جھاگ کی طرح بیٹھ گیا،حیرت انگیز اعلان
اسلام آباد(آن لائن) بھارتی سفارتی مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارا کشیدگی بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔بھارتی سفارتی مشن کے سربراہ کا بیان پاکستان کی جانب سے بھارت کی جارحیت کا جواب دینے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون جھاگ کی طرح… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے جارحیت کا جواب دینے پر بھارتی جنگی جنون جھاگ کی طرح بیٹھ گیا،حیرت انگیز اعلان











































