پیراگون سٹی کیس،خواجہ برادران کی مشکلا ت کم نہ ہوسکیں عدالتی حکم سے دونوں بھائیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا
لاہور(اے این این)پیراگون سٹی کیس میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو نیب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری کے روبرو پیش کیا گیا۔ اس… Continue 23reading پیراگون سٹی کیس،خواجہ برادران کی مشکلا ت کم نہ ہوسکیں عدالتی حکم سے دونوں بھائیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا











































