قائداعظم کے بعد عمران خان بہترین حکمران، پاکستان امریکہ کے سامنے بطور خود مختار ملک کھڑا ہو گیا، برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ، بڑا دعویٰ کر دیا
لندن (نیوز ڈیسک) قائداعظم محمد علی جناح کے بعد عمران خان پاکستان کے بہترین سیاسی حکمران ہیں، پاکستان امریکہ کے سامنے بطور خود مختار ملک کھڑا ہو گیا، ایک موقر قومی اخبار نے ایک جیوپولیٹیکل ایکسپرٹ اور یورو ایشیاء فیوچر تھنک ٹینک کے ڈائریکٹر ایڈم گیری کی ایرانی ٹی وی سے گفتگو شائع کی، ایڈم… Continue 23reading قائداعظم کے بعد عمران خان بہترین حکمران، پاکستان امریکہ کے سامنے بطور خود مختار ملک کھڑا ہو گیا، برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ، بڑا دعویٰ کر دیا