پلوامہ حملے کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ،پاکستانی قیدیوں پر بھارتی جیلوں میں انتہائی افسوسناک کام شروع کروادیا
اسلام آباد (این این آئی)پلوامہ حملے کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ،پاکستانی قیدیوں پر بھارتی جیلوں میں تشدد شروع کروادیا ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی جیل میں قید پاکستانی قیدی شاکر االلہ کو بھارتی شدت پسندوں نے تشدد کا نشانہ بناکر مارڈالا۔سفارتی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے گروپ میں سیو پرتاب… Continue 23reading پلوامہ حملے کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ،پاکستانی قیدیوں پر بھارتی جیلوں میں انتہائی افسوسناک کام شروع کروادیا