پاک بھارت کشیدگی کے دوران قوم کو متحد کرنے کا کریڈٹ حکومت کو نہیں بلکہ کس کوجاتا ہے؟ پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا
سکھر(آن لائن))پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران قوم کو متحد کرنے کا کریڈٹ اپوزیشن کو جاتا ہے وزیراعظم نے تو ان اجلاسوں کا ہی بائیکاٹ کردیا تھا جن میں آرمی چیف اور تمام پارلیمنٹرین شریک ہوتے اور کوئی فیصلہ کیا جانا ہوتا ،ہم… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کے دوران قوم کو متحد کرنے کا کریڈٹ حکومت کو نہیں بلکہ کس کوجاتا ہے؟ پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا











































