تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کاپاکستان میں داخلہ ممنوع قرار دینے کیلئے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا
لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے پاکستان میں داخلہ ممنوع قرار دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کاپاکستان میں داخلہ ممنوع قرار دینے کیلئے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا