غیرت مند اور بہادر فوج اپنے گھر میں داخل ہونے والوں کا جواب یوں ہی دیا کرتی ہیں، مولانافضل الرحمان بھی بول پڑے،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کی طرف سے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مارگرانے اور موجودہ صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ غیرت مند اور بہادر فوج اپنے گھر میں داخل ہونے والوں کا جواب یوں ہی دیا کرتی ہیں۔ ترجمان جمعیت علماء اسلام… Continue 23reading غیرت مند اور بہادر فوج اپنے گھر میں داخل ہونے والوں کا جواب یوں ہی دیا کرتی ہیں، مولانافضل الرحمان بھی بول پڑے،بڑا اعلان کردیا