نواز شریف کل افطاری جیل میں کرینگے یا گھر؟واپسی کا شیڈول سامنے آگیا
لاہور(سی پی پی،این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بانی رہنمانواز شریف کی جیل واپسی کا روٹ کا شیدول طے ہوگیا،کل افطاری کے بعد قافلے کی صورت میں کوٹ لکھپت جیل جائیں گے۔ پارٹی نے سابق وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کیلئے 10 کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی نے پٹرول کی… Continue 23reading نواز شریف کل افطاری جیل میں کرینگے یا گھر؟واپسی کا شیڈول سامنے آگیا











































