جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے وہ شہر جہاں آج روزہ رکھا گیا۔۔۔!!! خلیجی ریاستوں سمیت یورپ اور امریکہ میں بھی ماہ رمضان کا آغاز

datetime 6  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سعودی عرب میں ماہ صیام کا آغاز ہو گیا ۔ خلیجی ریاستوں ، امریکہ ، یورپ سمیت سوموار کو پہلا روزہ رکھا گیا جبکہ پاکستان میں کل بروزمنگل کو پہلا روزہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے بھی

ماہ صیام کا آغاز ہو گیا ہے خلیجی ریاستوں سمیت یورپ اور امریکہ میں سوموار کو مسلمانوں نے پہلا روزہ رکھا جبکہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں سوموار کو ہی پہلا روزہ رکھا گیا لیکن ملک بھر میںکل پہلا روزہ ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…