گدھوں کی افزائش نسل کیلئے خیبر پختونخوا میں فارمز بنانے پر کام شروع ، سب سے پہلے کن دو شہروں کا انتخاب کیا گیا؟
پشاور (آن لائن)گدھوں کی ایکسپورٹ کے حوالے سے مانسہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی حکومت نے افزائش نسل کے لئے فارمز بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی پارٹنر شپ سے گدھوں کے فارمز بنائے جا رہے ہیں۔ محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے گدھوں کے ایکسپورٹ اور افزائش نسل کے حوالے سے… Continue 23reading گدھوں کی افزائش نسل کیلئے خیبر پختونخوا میں فارمز بنانے پر کام شروع ، سب سے پہلے کن دو شہروں کا انتخاب کیا گیا؟











































