مسلم لیگ ن نے جہانگیرترین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جہانگیرترین کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نا اہل قرار دیے جانے والے تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین وفاقی کابینہ کے اجلاسوں میں مسلسل شرکت کررہے… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے جہانگیرترین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا











































