نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری،حکومتی اراکین کیلئےAYESاورNOدرد سر بن گیا،دلچسپ صورتحال
لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری کے موقع پر حکومتی اراکین کیلئے AYESاور NOدرد سر بن گیا۔ اپوزیشن کی ترمیم پر اسپیکر نے ایوان کی رائے لی تو حکومتی اراکین نے غلطی سے بلند آواز میں AYESکہہ کر حق میں ووٹ دیدیا جس پر اپوزیشن اراکین… Continue 23reading نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری،حکومتی اراکین کیلئےAYESاورNOدرد سر بن گیا،دلچسپ صورتحال











































