مہنگائی کے طوفان کے لیے تیار ہو جائیں، حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی شرط مان لی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف)کی بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی شرط مان لی ہے۔جس کے تحت آئندہ تین سال میں 340 ارب روپے… Continue 23reading مہنگائی کے طوفان کے لیے تیار ہو جائیں، حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں











































