رحمانیہ مسجد میں ہونے والا دھماکے کیلئے کونسا طریقہ کار استعمال کیا گیا ؟مسجد میں خطبہ دینے والے خطیب مولوی شہید
کوئٹہ (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی مسجد میں دھماکے نتیجے میں ایک شخص شہید اور تیرہ زخمی ہوگئے جن میں زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،اطلاعات کے مطابق پشتون آباد میں واقع رحمانیہ مسجد میں دھماکا نماز جمعہ کے… Continue 23reading رحمانیہ مسجد میں ہونے والا دھماکے کیلئے کونسا طریقہ کار استعمال کیا گیا ؟مسجد میں خطبہ دینے والے خطیب مولوی شہید











































