مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا
کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے یوآئی قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کیلئے اسلام آباد کی طرف بہت جلد لانگ مارچ کرے گی ملک کوخونخوارعالمی مالیاتی اداروں کے آگے گروی رکھنے والے ملک سے وفادار نہیں ہوسکتے، مسلط شدہ حکمران بیرونی ایجنڈے کی تکمیل… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا











































