پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، ڈالر کی ایک اور قلابازی، قیمت میں پھربڑا اضافہ،سونا بھی مہنگا ہوگیا
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس35600،35500،35400،35300،35200،35100اور35000 کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید98ارب22کروڑروپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت21.62فیصدزائد جبکہ72.78فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، ڈالر کی ایک اور قلابازی، قیمت میں پھربڑا اضافہ،سونا بھی مہنگا ہوگیا











































