ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جولائی سے اپریل کے دوران حکومت نے کتنے رب ڈالر سے زائد نیا قرض لیا؟تشویشناک انکشافات،جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھ رہا ہے،معاشی تجزیہ کارنے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 28  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قرض برائے قرض کی روش برقرار، اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران 8 ارب ڈالر سے زائد کا نیا قرض لیا گیا۔قرضوں کے چکر میں حکومت گھن چکر، ایک قرض کے لئے دوسرا قرض لینا پڑا، نئی حکومت نے ستمبر سے اب تک یعنی آٹھ ماہ میں آٹھ ارب ڈالرکا قرض ادھار لیا۔ یا یو کہہ لیجیے کہ ہرماہ اوسط 1 ارب ڈالر کا نیا قرض لیا جبکہ جولائی سے اپریل کے دوران مجموعی طور پر 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کا

قرض لیا گیا۔اقتصادی امورڈویژن کے مطابق چین سے 4 ارب ڈالر، کمرشل بینکوں سے 3 ارب 10 کروڑڈالر، اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 57 کروڑ ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 40 کروڑ ڈالر کا نیا قرض لیا گیا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے اور قرض و سود کی ادائگیوں میں اضافے سے جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ خسارہ پورا کرنے کی خاطر حکومت کو نیا قرض لینا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…