راولپنڈی،پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ اپنے سابقہ بیان سے منحرف ہوگئی، حیرت انگیز انکشافات
راولپنڈی (آن لائن) تھانہ روات کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ اپنے سابقہ بیان سے منحرف ہوگئی طالبہ نے دوبارہ بیان ریکارڈ کرانے کی استدعا کردی متاثرہ لڑکی نے عدالت کے روبرو24مئی کوضابطہ فوجداری کی دفعہ 164کے تحت ریکارڈ کرائے گئے بیان کومیڈیا اور این جی اوز کے… Continue 23reading راولپنڈی،پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ اپنے سابقہ بیان سے منحرف ہوگئی، حیرت انگیز انکشافات











































