قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جائیں گے یا نہیں؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پشاور(آن لائن) حکومت نے قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کی بجائے شیڈول کے مطابق 2 جولائی کو ہی کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبائلی علاقوں میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے انتخابات 2 جولائی کو ہونے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جائیں گے یا نہیں؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا











































