علی وزیر کی چیک پوسٹ پر تعینات افواج پاکستان کے جوانوں کے خلاف تلخ جملوں کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)علی وزیر کی چیک پوسٹ پر تعینات افواج پاکستان کے جوانوں کے خلاف تلخ جملوں کی ویڈیو سامنے آ گئی، اس ویڈیو میں رکن قومی اسمبلی و پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر چیک پوسٹ پر موجود فوجی جوانوں کے خلاف اشتعال دلانے کے لیے تلخ کلامی سے بات کر رہے… Continue 23reading علی وزیر کی چیک پوسٹ پر تعینات افواج پاکستان کے جوانوں کے خلاف تلخ جملوں کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی









































