پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے ہسپتال میں دہشت گردوں کا ’’علاج‘‘ کس کے کہنے پر کیاجاتا تھا؟ بڑے بڑے نام ملوث نکلے، سنسنی خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)انسدادہشتگردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے اسپتال میں دہشتگردوں کا علاج معالجہ کیس کی سماعت، ڈاکٹر عاصم کی جے آئی ٹی سے منسلک مزید دستاویزات عدالت میں پیش ،اسپتال میں زیر علاج رہنے والوں لیاری گینگ وار ، ایم کیو ایم اور القاعدہ کے 28 دہشتگرد شامل ہیں۔ہفتہ کو انسدادہشتگردی عدالت میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے ہسپتال میں دہشت گردوں کا ’’علاج‘‘ کس کے کہنے پر کیاجاتا تھا؟ بڑے بڑے نام ملوث نکلے، سنسنی خیز انکشافات