تعزیرات پاکستان میں ایسا کوئی جرم نہیں جس کا الزام الطاف حسین پر نہ ہو،شہباز شریف کی وطن واپسی کا امکان بہت کم ہے، انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعوی ٰکیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین پر 7 ہزار افراد کے قتل کا الزام ہے،تعزیرات پاکستان میں ایسا کوئی جرم نہیں جس کا الزام الطاف حسین پر نہ ہو، بھتہ خوری، منی لانڈرنگ سمیت ان پر سنگین نوعیت… Continue 23reading تعزیرات پاکستان میں ایسا کوئی جرم نہیں جس کا الزام الطاف حسین پر نہ ہو،شہباز شریف کی وطن واپسی کا امکان بہت کم ہے، انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیا گیا