عمران خان کاقوم سے خطاب تحریک انصاف سے وابستہ ایک شخصیت کی نجی کمپنی سے ریکارڈ کرائے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ شب وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا۔ خطاب کے لیے سوا نو بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا لیکن خطاب کو رات 12 بجے کے قریب نشر کیا گیا ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی و کالم نگار عمار مسعود نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام… Continue 23reading عمران خان کاقوم سے خطاب تحریک انصاف سے وابستہ ایک شخصیت کی نجی کمپنی سے ریکارڈ کرائے جانے کا انکشاف











































