وفاقی بجٹ، اپوزیشن کاقومی اسمبلی اور سینٹ میں شدید احتجاج، بجٹ دستاویزاور تقریر کی کاپیاں پھاڑدیں،ارکان کی ہاتھا پائی،آپس میں گتھم گتھا
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ اور قومی اسمبلی میں وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ پیش کئے جانے کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا،اپوزیشن ارکان نے حکومت اور وزیر اعظم کے مخالف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں،مسلم لیگ… Continue 23reading وفاقی بجٹ، اپوزیشن کاقومی اسمبلی اور سینٹ میں شدید احتجاج، بجٹ دستاویزاور تقریر کی کاپیاں پھاڑدیں،ارکان کی ہاتھا پائی،آپس میں گتھم گتھا











































