حکومت نے صرف9ماہ کے دوران ہی 32کھرب 60ارب روپے قرض لے کر ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کو بتایاگیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے پانچ ماہ میں 1681ملین ڈالر غیر ملکی قرضہ حاصل کیا۔ منگل کو وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خزانہ کی جانب سے بتایاگیاکہ پی ٹی آئی حکومت نے پہلے پانچ ماہ 1681 ملین ڈالر غیر ملکی قرضہ حاصل کیا۔وزارت… Continue 23reading حکومت نے صرف9ماہ کے دوران ہی 32کھرب 60ارب روپے قرض لے کر ریکارڈ قائم کردیا