پشاور بی آر ٹی کیلئے منگوائی جانے والی بسوں میں چلنے سے پہلے ہی بڑے نقائص سامنے آگئے،پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ نے ٹرانس پشاور کو خط لکھ دیا
پشاور (این این آئی) پشاور بی آر ٹی کی بسوں کے معائنے کے بعد پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ نے ٹرانس پشاور کو خط لکھ دیا ہے جس میں بسوں میں نقائص کی نشاندہی کی گئی۔خط میں پشاور بی آر ٹی کی بسوں میں نقائص کی نشاندہی کرتے ہوئے ان بسوں میں خواتین کے گرنے یا پھسلنے… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی کیلئے منگوائی جانے والی بسوں میں چلنے سے پہلے ہی بڑے نقائص سامنے آگئے،پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ نے ٹرانس پشاور کو خط لکھ دیا