نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کتنی تنخواہ لیں گے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت قانون نے اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اعتراض کے بعد ٹیکس امور کے ماہر شبر رضا زیدی کو اعزازی طور پر چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی سفارش کردی۔جس کے مطابق وہ تنخواہ نہیں لینگے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون کی جانب سے شبر زیدی کو 2 سال کے… Continue 23reading نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کتنی تنخواہ لیں گے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا