فواد چودھری کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کو خراج تحسین پیش کرنا مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کو خراج تحسین پیش کیا، جس پر ٹوئٹر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا، فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ”آج پنجاب کے عظیم بادشاہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 180 ویں برسی ہے،… Continue 23reading فواد چودھری کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کو خراج تحسین پیش کرنا مہنگا پڑ گیا











































