پوزیشن ہولڈرزپاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،حکومت ذہین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اعلان
لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ قوم کے بچوں اور بچیوں نے پوزیشنیں حاصل کرکے اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا ہے اور طلبا و طالبات کی محنت رنگ لائی ہے۔… Continue 23reading پوزیشن ہولڈرزپاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،حکومت ذہین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اعلان











































