بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئیں،ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 26  مئی‬‮  2019

چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئیں،ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

ا سلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئی ہیں، ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں۔ایک انٹرویو میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ جس چینل پر چیئر مین نیب سے متعلق رپورٹ چلی اس کا چینل… Continue 23reading چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئیں،ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی ہے، قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی ہے، قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت کا ایکشن قانون کے مطابق ہوگا،کسی کو بھی پاکستان کی ساکھ، وقار، قومی تشخص اور قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے… Continue 23reading خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی ہے، قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے،رہنماؤں محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے،رہنماؤں محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت (آج) پیر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق (آج)پیر کو کرینگے، یہ درخواست کرنل (ر) جاوید اقبال کی جانب سے دائر… Continue 23reading پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے،رہنماؤں محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بیرون ملک اثاثے 10 غیر ملکی کرنسیوں سے روپے میں براہ راست منتقل کیے جاسکیں گے،اسٹیٹ بینک کا اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری

datetime 26  مئی‬‮  2019

بیرون ملک اثاثے 10 غیر ملکی کرنسیوں سے روپے میں براہ راست منتقل کیے جاسکیں گے،اسٹیٹ بینک کا اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بیرون ملک اثاثے 10 غیر ملکی کرنسیوں سے روپے میں براہ راست منتقل کیے جاسکیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق غیر ملکی اثاثوں کی مالیت نکالنے کے بعد انہیں… Continue 23reading بیرون ملک اثاثے 10 غیر ملکی کرنسیوں سے روپے میں براہ راست منتقل کیے جاسکیں گے،اسٹیٹ بینک کا اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری

ویڈیو سکینڈل،چیئرمین نیب قوم کو گمراہ نہ کریں بلکہ واضح بات کریں، سکینڈل میں کون ملوث ہے؟مشاہد اللہ خان کا حیرت انگیز انکشاف،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

ویڈیو سکینڈل،چیئرمین نیب قوم کو گمراہ نہ کریں بلکہ واضح بات کریں، سکینڈل میں کون ملوث ہے؟مشاہد اللہ خان کا حیرت انگیز انکشاف،بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب قوم کو گمراہ نہ کریں بلکہ واضح بات کریں، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں مرضی کا احتساب ہو رہا ہے، سکینڈل میں پی ٹی آئی اور حکومت ملوث نظر آتی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹر… Continue 23reading ویڈیو سکینڈل،چیئرمین نیب قوم کو گمراہ نہ کریں بلکہ واضح بات کریں، سکینڈل میں کون ملوث ہے؟مشاہد اللہ خان کا حیرت انگیز انکشاف،بڑا دعویٰ کردیا

چاند دیکھنے کیلئے پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں،علماء کوفکر ہے ان کا کردار ختم ہو جائے گا،ان کی تنخواہ کا کیا بنے گالیکن۔۔۔! فواد چودھری نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

چاند دیکھنے کیلئے پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں،علماء کوفکر ہے ان کا کردار ختم ہو جائے گا،ان کی تنخواہ کا کیا بنے گالیکن۔۔۔! فواد چودھری نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈ ر اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے اور منگل کے روز اسے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا جو فیصلہ کرے گی کہ اسے اپنانا ہے یا پرانے نظام پر ہی چلنا ہے، چاند دیکھنے… Continue 23reading چاند دیکھنے کیلئے پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں،علماء کوفکر ہے ان کا کردار ختم ہو جائے گا،ان کی تنخواہ کا کیا بنے گالیکن۔۔۔! فواد چودھری نے بڑا دعویٰ کردیا

افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، مکانات سیلاب میں بہہ گئے،ہنگامی صورتحال نافذ

datetime 26  مئی‬‮  2019

افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، مکانات سیلاب میں بہہ گئے،ہنگامی صورتحال نافذ

کابل(این این آئی)افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی جس کے باعث60 افراد مارے گئے۔افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد زوردار سیلابوں سے صورت حال مزید خراب ہوگئی ہے۔متاثرہ علاقوں میں کئی مکانات سیلاب میں بہہ گئے، حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن تیز… Continue 23reading افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، مکانات سیلاب میں بہہ گئے،ہنگامی صورتحال نافذ

پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی پاک فوج کیخلاف بیان بازی ،اورکزئی میں مظاہرے،بڑا مطالبہ کردیاگیا‎

datetime 26  مئی‬‮  2019

پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی پاک فوج کیخلاف بیان بازی ،اورکزئی میں مظاہرے،بڑا مطالبہ کردیاگیا‎

اورکزئی(آن لائن) لوئر اورکزئی کے علاقہ فیروز خیل میں پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کے خلاف ضلع اورکزئی کے عوام تاجر برادری اور سول سوسائٹی کا احتجاجی ریلی پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل مردہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے شدید نعرے بازی پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کے خلاف کاروائی… Continue 23reading پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی پاک فوج کیخلاف بیان بازی ،اورکزئی میں مظاہرے،بڑا مطالبہ کردیاگیا‎

لاڑکانہ جیسے بڑے شہر میں ایک بھی چائلڈ سپیشلسٹ کیوں نہیں ہے؟ صحافی کے سوال پر بلاول زرداری مشتعل، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  مئی‬‮  2019

لاڑکانہ جیسے بڑے شہر میں ایک بھی چائلڈ سپیشلسٹ کیوں نہیں ہے؟ صحافی کے سوال پر بلاول زرداری مشتعل، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے ہماری پارٹی وفاق کی طرف سے صحت، گیس اور پانی کے معاملے پر زیادتی برداشت نہیں کرے گی اور اگر دوبارہ ون یونٹ بنانے کی کوشش کی گئی تو دیوار بن کر کھڑے ہوں گے۔لاڑکانہ میں چلڈرن اسپتال آمد پر ذرائع ابلاغ سے بات… Continue 23reading لاڑکانہ جیسے بڑے شہر میں ایک بھی چائلڈ سپیشلسٹ کیوں نہیں ہے؟ صحافی کے سوال پر بلاول زرداری مشتعل، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا