اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

  پاکستان بھر میں رواں سال کاطویل ترین دن آگیا،اب دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی

datetime 20  جون‬‮  2019 |

عارف والا(آن لائن)  پاکستان بھر میں آج -21جون بروز جمعۃ المبارک کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ-22 جون بروز ہفتہ سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی-21

جون کو سال کا طویل ترین دن -14گھنٹے تک روشن رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار رہے گی۔-22دسمبر کی رات کو دن دوبارہ طویل اور راتیں مختصر ہونے لگیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…