ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے،مولانافضل الرحمان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے اگست تک کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر استعفیٰ نہ دیا تو اکتوبر میں پورا ملک اسلام آباد میں ہو گا، الیکشن دھاندلی زدہ تھے تسلیم نہیں کرتے، تمام جماعتوں کے مطالبے کے مطابق نئے انتخابات… Continue 23reading ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے،مولانافضل الرحمان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے











































