گھروں سے محروم 50فیصد آبادی کوکب تک اپنی چھت کی فراہمی شروع ہوجائیگی؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ گھروں سے محروم 50 فیصد آبادی کو 2020 تک اپنی چھت فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردینگے۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے ساتھ ہیں، بطور اتحادی اگر تحفظات بڑھے تو کسی نئی وزارت کا قلمدان نہیں… Continue 23reading گھروں سے محروم 50فیصد آبادی کوکب تک اپنی چھت کی فراہمی شروع ہوجائیگی؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی











































