پی آئی اے نے پاکستان کے ایک اور اہم شہر سے لندن ڈائریکٹ فلائٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز امسال ستمبر سے سیالکوٹ،لندن ڈائریکٹ فلائٹ کی سروس شروع کر یگی۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی سیالکوٹ لندن پرواز 10 ستمبر سے آپریشنل ہو گی۔سیالکوٹ لندن کے درمیان اس روٹ پر شروعات میں ہفتہ وار ایک فلائٹ ہو گی۔ فلائٹ سیالکوٹ سے لندن منگل پہنچے… Continue 23reading پی آئی اے نے پاکستان کے ایک اور اہم شہر سے لندن ڈائریکٹ فلائٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا