40سے50 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا،آئندہ 2 روز میں رہا ہوجائیں گے،حکومتی دعویٰ،اختر مینگل کی تصدیق،بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے درمیان لاپتہ افراد میں بڑی پیشرفت ہوگئی ہے،آئندہ دو سے تین روز میں چالیس لاپتہ افراد کو رہا کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیاہے کہ وفاق نے 40سے 50لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا ہے اور… Continue 23reading 40سے50 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا،آئندہ 2 روز میں رہا ہوجائیں گے،حکومتی دعویٰ،اختر مینگل کی تصدیق،بڑی خوشخبری سنادی