میں نیب حوالات میں ہی ٹھیک ہوں ۔۔۔!!! شاہد خاقان عباسی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے سے انکار
اسلام آباد(سی پی پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کررکھا ہے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن… Continue 23reading میں نیب حوالات میں ہی ٹھیک ہوں ۔۔۔!!! شاہد خاقان عباسی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے سے انکار











































