منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

datetime 17  اپریل‬‮  2024

انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

سیہون (این این آئی)سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس، آئل ٹینکر اور منی ٹرک میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تمام زخمیوں… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز آنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2024

ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز آنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

لاہور( این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز کی پیشگوئی کے تناظر میں ایڈوائزری جاری کردی۔نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پہلے اسپیل میں 17اپریل سے 22اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اس دوران آندھی چلنے کے علاوہ کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوسکتی… Continue 23reading ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز آنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا

datetime 17  اپریل‬‮  2024

فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا

لکھن(این این آئی)بھارت کے شہر لکھن میں ایک شخص کسی لڑکے سے فون پر بات کرنے کی بنیاد پر طیش میں آکر اپنی بیٹی کو قتل کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لکھن کے علاقے گڑمبا میں ایک شخص اس بات پر مشتعل ہوگیا کہ اس کی بیٹی، جو دسویں جماعت کی طالبہ تھی، ایک لڑکے… Continue 23reading فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا

توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2024

توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق… Continue 23reading توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

عید الاضحی16جون کو ہونے کا قوی امکان

datetime 17  اپریل‬‮  2024

عید الاضحی16جون کو ہونے کا قوی امکان

قاہرہ(این این آئی)عیدالاضحی پاکستان سمیت دنیا بھر کس دن ہونے جا رہی ہے، اس حوالے سے اب فلکیاتی ادارے کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے، جس میں یکم ذی الحجہ کے دن سے متعلق دعوی کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے فلکیاتی ادارے جیو فزیکل ریسرچ کی جانب سے دعوی… Continue 23reading عید الاضحی16جون کو ہونے کا قوی امکان

پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کریگی

datetime 17  اپریل‬‮  2024

پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کریگی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک ائیرایمبولینس پر سالانہ9 کروڑ روپے ادا ہوں گے جبکہ دوائیرایمبولینسز کا سالانہ کرایہ 18 کروڑ روپے سے زائد ہوگا۔ ایک ائیر ایمبولینسز کی خریداری پر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے 50 کروڑ روپے… Continue 23reading پنجاب حکومت ائیر ایمبولینسز خریدنے کی بجائے ایک سال کیلئے کرائے پر حاصل کریگی

شکر گڑھ، 2 گھروں میں چوری، چور 80 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

datetime 16  اپریل‬‮  2024

شکر گڑھ، 2 گھروں میں چوری، چور 80 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

شکر گڑھ(این این آئی) شکر گڑھ میں دو گھروں میں چوری کی وارداتوں میں چور 80 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے سے زائد نقدی لوٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق پہلی واردات شکر گڑھ کے علاقے اقبال پورہ میں ہوئی جہاں چور بیرون ملک مقیم شہری ملک سہیل کے گھر سے سونے کا تاج… Continue 23reading شکر گڑھ، 2 گھروں میں چوری، چور 80 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

پی ٹی آئی دور حکومت کی پالیسی میں ترمیم، اہم تعیناتیوں میں عمر کی شرط ختم کرنے کی سمری تیار

datetime 16  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی دور حکومت کی پالیسی میں ترمیم، اہم تعیناتیوں میں عمر کی شرط ختم کرنے کی سمری تیار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اہم تعیناتیوں کے لیے تحریک انصاف کے دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کرنیکافیصلہ کرتے ہوئے 65 سال تک کی عمر کی حد ختم کرنے کی سمری تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے لیے عمر کی بالائی حد 65 سال کی شرط… Continue 23reading پی ٹی آئی دور حکومت کی پالیسی میں ترمیم، اہم تعیناتیوں میں عمر کی شرط ختم کرنے کی سمری تیار

وزیراعظم کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع

datetime 16  اپریل‬‮  2024

وزیراعظم کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی اعلیٰ سطح کے وفد کے دورہ پاکستان کے دوران ہونے والے معاہدوں پر وزیراعظم کے دورہ ریاض کے دوران دستخط ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران معاہدوں پردستخط نہ ہوسکے تو… Continue 23reading وزیراعظم کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع

1 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 12,275