چینی سفیر نے احسن اقبال کو سی پیک کا ہیرو قرار دے دیا،زبردست اعلان
اسلام آباد (آن لائن) چینی سفارتکار پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر احسن اقبال کے معترف ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چینی سفارتکار لی جیان ڑاؤ نے کہا کہ احسن اقبال سی پیک کے ہیرو ہیں۔ انہوں نے احسن… Continue 23reading چینی سفیر نے احسن اقبال کو سی پیک کا ہیرو قرار دے دیا،زبردست اعلان











































