ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے گی، عمران خان اگلے پانچ سال بھی حکومت کرے گا، اہم وفاقی وزیر کے حیران کن دعوے
راولپنڈی(این این آئی)وزیرر یلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے پوری امید ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن کے ساتھ نہیں جائے گی،جمعیت علمائے ہند نے کشمیر میں مودی کی حمایت کی،مولانا فضل الرحمن سب سے پہلے اسکی مذمت کریں، کشمیر کاز اس وقت انتہائی نازک موڑ… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے گی، عمران خان اگلے پانچ سال بھی حکومت کرے گا، اہم وفاقی وزیر کے حیران کن دعوے











































