زرداری نے کیسے اپنے بچے صادق سنجرانی کو بچایا، شیخ رشید نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے صادق سنجرانی کو اپنا بچہ قرار دیا جسے انہوں نے خود بنایا تھا، اب بچہ بچ گیا ہے تو اب رو کیوں رہے ہیں۔ مریم نواز آنکھ دکھا کر باپ کو بچانا چاہتی ہیں جبکہ شہباز شریف جی حضوری کر… Continue 23reading زرداری نے کیسے اپنے بچے صادق سنجرانی کو بچایا، شیخ رشید نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا











































