ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، عوام کو الرٹ جاری
لاہور (آن لائن/ این این آئی ) محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے تیسرے سپل کی موجودگی کی نشاندہی کرتے ہوئے 26 اور 27 جولائی کی درمیانی شب مدسلا دھار بارش کی پیشن گوئی کر دی ہے۔ امکان ظاہر کیا ہے کہ شہر میں موجودہ بارش برسانے والے سسٹم… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، عوام کو الرٹ جاری